کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان لیویز فورس کو مکمل طور پر بلوچستان پولیس فورس میں ضم کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام لیویز اہلکاروں کو، چاہے وہ وردی میں خدمات انجام دے رہے ہوں یا بغیر وردی، سات روز کے اندر کوئٹہ. ..



