اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، کل بروز بدھ نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال نہ صرف عالم اسلام بلکہ تمام انسانیت. ..



