سندھ کے ترقیاتی بجٹ میں نئی اسکیم شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا جس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کے غیر