اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ٹوٹا ہوا دل‘ کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’ٹوٹا ہوا دل‘ میں اداکار آغا علی، نازش جہانگیر اور آریز احمد مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ اس کی کہانی سعدیہ اختر نے لکھی ہے۔ ڈرامے کے ہدایت کاری کے فرائض احمر سہیل نے انجام دیے
’ٹوٹا ہوا دل‘ کا دوسرا ٹیزر جاری
RELATED ARTICLES



