جے پور (16 جون 2026): راجھستان کے سابق وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ اگر آج اندرا گاندھی زندہ ہوتیں تو بی جے پی پر پابندی لگا دیتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجسھتان کے سابق وزیراعلیٰ اشوک گہلوت ن ے جے پور میں ایک ایوارڈ تقریب سے خطاب میں بی جے پی اور مودی



