کراچی (16 جون 2026): پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کے اعزاز میں گونگ بجانے کی تقریب منعقد کی گئی، ڈاکٹر کبیر نے گونگ بجا کر ٹریڈنگ کا آغاز کیا۔ ایس ای سی پی کے چیئرمین نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے



