اسلام آباد(16 جون 2026): وفاقی بجٹ کے معاملے پر وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک اعلیٰ حکومتی شخصیت نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ کر کے بجٹ کے حوالے سے ان کے تحفظات دریافت کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے



