غزہ(16 جون 2026): فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ اس معاہدے کے نتیجے میں غزہ اور لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ ہوگا اور یہ معاہدہ



