کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی اور امن معاہدے کے دوران فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے دانشمندی، بصیرت اور غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کو ایک بڑی تباہی سے. ..



