کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آج انتہائی مشکل دور سے بلوچستان گزر رہا ہے، بھتہ خوری، خون ریزی اور غیر محفوظ شاہراہیں پریشان کن صورتحال اختیار کر گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بدامنی کے مختلف واقعات میں کئی سیاسی کارکنوں کو شہید. ..



