اداکارہ حنا طارق کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں ایسے مناظر کو ترجیح دیتی ہوں جنہیں میرے والدین بھی دیکھ سکیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’رحمت‘ میں اداکارہ حنا طارق ’پریشے‘ کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ اداکارہ اس سے قبل ڈرامہ
ڈراموں میں ایسے مناظر کو ترجیح دیتی ہوں جنہیں والدین بھی دیکھ سکیں، حنا طارق
RELATED ARTICLES



