اوسلو: ناروے کی ولی عہد شہزادی کے بیٹے کو 4 سال قید کی سزا کے عدالتی فیصلے نے شاہی خاندان میں ہلچل مچا دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ناروے کی ولی عہد شہزادی ’پرنسز میٹ میرٹ‘ کے صاحبزادے ماریئس بورگ ہوئیبی کو دو ریپ مقدمات میں مجرم قرار دیتے ہوئے چار سال



