اسلام آباد: پاسپورٹ موبائل ایپ کی ڈیولپمنٹ پر کام تیز کردیا گیا ہے جس کے بعد آن لائن تجدید کی سہولت جلد متوقع ہے۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ سروسز کی ڈیجیٹلائزیشن پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈ کوارٹرز
پاسپورٹ موبائل ایپ سے متعلق اہم خبر آگئی
RELATED ARTICLES



