انڈیا اے کے کپتان تلک ورما سری لنکا اے کے خلاف میچ میں امپائر سے الجھ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈیا اے اور سری لنکا اے کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے برابر ہوگیا، انڈیا اے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49. 2 اوورز میں 265 رنز بنا کر آؤٹ



