مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے سرغنہ شوکت نواز کے بہنوئی نے انتشاری کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پروفیسر واجد نے کالعدم انتشاری کمیٹی کے گمراہ کن بیانیہ کو مسترد دیا اور انتشاری کمیٹی کے شرپسندوں سے سرنڈر کرنے کی اپیل کردی۔ پروفیسر واجد نے



