80.9 F
Pakistan
Tuesday, June 16, 2026
HomeLifestyleحکومتی و ریاستی اداروں کی ہم آہنگی کا فائدہ پاکستان کو مل...

حکومتی و ریاستی اداروں کی ہم آہنگی کا فائدہ پاکستان کو مل رہا ہے،طلال چودھری

(اویس کیانی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نےکہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے پاکستان کو عالمی سطح پر عزت اور وقار حاصل ہوا،پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں ایسی کامیاب سفارتکاری پہلے نہیں دیکھی گئی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی شراکت داری پاکستان کے لیے مثبت نتائج دے رہی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments