اسلام آباد: حکومت نے تاخیر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والے افراد کے لیے فیس 1, 000 روپے سے بڑھا کر 25, 000 روپے کرنے کی تجویز دے دی۔ وفاقی حکومت نے فنانس بل 2026 میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں دوبارہ شامل ہونے کی فیس میں نمایاں اضافے کی



