کراچی: انمول پنکی کے خلاف منشیات کیس کا عبوری چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں بدنامِ زمانہ لیڈی ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور اس کے گروہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کا عبوری چالان جمع کروا



