مظفرآباد: آزاد کشمیر میں جاری صورتحال کے باعث ٹرک ڈرائیورز نے خطے کی جانب سفر جاری رکھنے سے انکار کر دیا ہے، جس سے ٹرانسپورٹ اور سپلائی چین متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔