اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد میں 4 اکتوبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت کے کیس کی اہم سماعت ہوئی ہے۔ جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ نون میں درج مقدمے پر سماعت کی، جس کے دوران پی ٹی آئی قیادت کے خلاف سخت



