(ویب ڈیسک ) وفاقی بجٹ کے بعد سٹاک مارکیٹ میں سیمنٹ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے شیئرز کو سب سے بڑے فائدہ اٹھانے والوں میں شمار کیا جا رہا ہے، حکومت نے مخصوص صنعتوں پر ٹیکس میں کمی اور مراعات دینے کا اعلان کیا ہے۔