ٹبہ سلطان پور(15 جون 2026): گڑھا موڑ میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام بنا دی اور دولہا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گڑھا موڑ کے علاقے میں ایک شادی کی تقریب جاری تھی جہاں 15 سالہ نابالغ لڑکی کی شادی 34 سالہ شخص



