کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران امریکا معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا ہے۔