چکوال (15 جون 2026): پنجاب کے شہر چکوال میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے انچارج کے خلاف ایک خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چکوال میں تھانہ سٹی پولیس نے اسلام آباد کی ایک خاتون کی درخواست پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مقامی انچارج



