کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 15جون 2026) —کلر سیداں شہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے قائم دو فلٹریشن پلانٹس کی بحالی اور مرمت کیلئے 50لاکھ روپے کی گرانٹ منظور۔ تعمیر و مرمت اور نئی مشینری کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں سٹی. ..



