(زین مدنی) پاکستان کے سپر اسٹار گلوکار علی ظفر نے ہفتہ کی شب کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے سیلیبریشن اسکوائر میں ایک ریکارڈ ساز ہجوم کے سامنے پرفارم کیا، جہاں اندازاً 45 ہزار افراد نے شرکت کی۔
علی ظفر کی کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں تاریخی ہجوم کے سامنے زبردست پرفارمنس
RELATED ARTICLES



