اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 2026-27 پر جاری بحث کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور بجٹ تجاویز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ حکومتی اور اتحادی اراکین نے بجٹ کو موجودہ حالات میں متوازن اور بہترین قرار دیا۔ The post پٹرول 450 روپے لیٹر اور عوام کی جیبوں پر 4365 ارب کا ڈاکا! چونکا دینے والے انکشافات appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



