مصنف: یاسمین پرویزقسط: 13’’تم کیا گئے کہ رُوٹھ گئے دِن بہار کے‘‘زندگی کا حسن فطرت سے ہم آہنگی سے منسلک ہے اور اس کی بہترین مثال ماں بیٹی کی لازوال اور انمول محبت میں پنہاں ہے۔
زندگی کی دھوپ چھاؤں میں محبتوں کے مہکتے گلاب، جسم و جاں کو ملنے والی غموں کی تمازت کے سامنے ڈھال بن جاتے ہیں، فطرت کا حسن اسی سائباں کا پرتو ہے
RELATED ARTICLES



