لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ مریم نواز کے پنجاب کو ماحول دوست صوبہ بنانے کے وژن کے تحت ایک اور انقلابی پیش رفت ہے- پاکستان کا پہلا ای پی اے تصدیق شدہ ’’لِیکوئڈ ٹری’‘‘ فیصل آباد سے لاہور پہنچ رہا ہے۔
مصنوعی درخت منصوبے میں اہم کامیابی، جدید سائنسی تحقیق سے تیار کردہ ’’لیکوئڈ ٹری ‘‘کے کامیاب تجربے کو وسعت دینے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



