وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت وفاقی وزراء کے پیٹرول کوٹے میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ اور اسے 400 لیٹر سے کم کرکے 200 لیٹر ماہانہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر The post وزرا کے پیٹرول کوٹے سے متعلق وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



