اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین واجد محمود عباسی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا شاندار اہتمام کیا گیا جس میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جبکہ یوسی کھنہ کی سیاسی شخصیت چیئرمین وسیم ثناء سمیت پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کے عہدیداران The post پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم اعلانات appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



