کراچی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کر دیا۔ وزیر بلدیات ناصر شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور بڑی تعداد میں شہری وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ افتتاح تقریب میں موجود تھے۔ افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مردار علی شاہ کا کہنا تھا کہ عظیم پورہ. ..



