سعدی کی غزلیں ان کے اپنے مزج کا آئینہ ہیں اور فارسی غزل سرائی میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے قصیدے بھی لکھے ہیں جو فارسی قصیدہ کی تاریخ میں کبھی فراموش نہیں کئے جا سکتے۔ لیکن جو سعدی آج ساری دنیا میں مشہور ہے وہ ’’گلستان‘‘ اور’’بوستان‘‘ کا سعدی ہے اور اس



