یہ قصّہ شاعرِ مزدور احسان دانش کی کتاب جہانِ دگر میں شامل ہے اور یہ کتاب ان کی زندگی کی کٹھنائیوں، ان کی ادبی سرگرمیوں کی روداد ہی نہیں، بلکہ مختلف علمی و ادبی شخصیات اور شناساؤں کے تذکرے اور ان سے جڑے واقعات بھی سناتی ہے۔ یہ واقعہ فیض الحسن نامی ایک درزی کا



