چکوال (14 جون 2026): سی سی ڈی نے پاکستانی نژاد آسٹریلوی خاندان پر قیامت ڈھا دی، اہلکاروں نے ڈاکوؤں کو پکڑنے کی بجائے نہتے خاندان پر فائر کھول دیا، جس سے 9 سال کی ہانیہ جاں بحق، والد عدیل اور بھائی عفان شدید زخمی ہو گئے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی جانب سے آسٹریلیا



