( ویب ڈیسک ) سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے عالمی لگژری واچ مارکیٹ میں ایک نیا رجحان پیدا کر دیا ہے، جہاں بعض قیمتی اور پرانی سونے کی گھڑیوں کو فروخت کرنے کے بجائے پگھلا کر ان میں موجود سونا نکالا جا رہا ہے۔
سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے سے لگژری گھڑیاں پگھلائی جانے لگیں
RELATED ARTICLES



