ایمسٹرڈیم/ واشنگٹن: گزشتہ 3 فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فاتحین کے نام کی درست پیش گوئی کرنے والے ریاضی دان نے 2026کے چیمپئن کا نام بھی دنیا کو بتا دیا۔ گزشتہ تین فٹبال ورلڈ کپ کے فاتحین کی درست پیش گوئی کرنے والے جرمن ریاضی دان ‘جواخم کلیمنٹ’ نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے



