روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 14جون 2026) ضلع راولپنڈی کی آبادی میں سالانہ 71ہزار 5سو نفوس کا اضافہ ہورہا ہے جبکہ 20ہزار کے لگ بھگ اموات ہو رہی ہیں۔ یونین کونسلوں سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026کے دوران 4ہزار 484بچے پیدا ہوئے۔ جن میں 2304لڑکے اور 2180. ..



