اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مسلح لشکر کشی سے مظفر آباد پر قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔