91.1 F
Pakistan
Sunday, June 14, 2026
HomeSportsبھارت کو ایک اور ’سوریاونشی‘ مل گیا

بھارت کو ایک اور ’سوریاونشی‘ مل گیا

بھارت کے نوجوان کرکٹر سوریا ونشی کے 10 سالہ بھائی آشیرواد نے بھی سنچری جڑ دی۔ بھارتی کرکٹ میں ’سوریا ونشی‘ سرنیم تیزی سے لوگوں کی توجہ حاصل کررہا ہے جہاں ایک طرف ویبھو پروفیشنل کرکٹ میں کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں وہیں اب سب کی نظریں ان کے چھوٹے بھائی آشیرواد پر لگ گئی ہیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments