اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا ریلیف پیکج منظور کرتے ہوئے دو پرانے ایڈہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین کو مہنگائی کے اثرات The post وفاقی حکومت کا ملازمین کو بڑا ریلیف دینےکا فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



