(13 جون 2026): نوجوان لڑکیوں کی جیولری شاپ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام ہوگئی جس کے بعد ہجوم نے دونوں کی پٹائی کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر پٹنہ میں دو لڑکیوں نے جیولری شاپ کے مالک پر مرچوں کا اسپرے چھڑک کر دکان لوٹنے کی کوشش



