پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل بروز اتوار منعقد ہوگی۔ دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ The post امریکا ایران مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل ، پاکستان کا اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



