دبئی میں نئے اسلامی سال کے دن مفت پارکنگ، میٹرو، ٹرام اور بس کے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے پیر 15 جون کو نئے اسلامی سال 1448 ہجری کی تعطیل کے دوران مفت پارکنگ، میٹرو ، ٹرام اور بس کے اوقات کا اعلان کیا
دبئی میں مفت پارکنگ، میٹرو اور بس کے اوقات
RELATED ARTICLES



