جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور مختلف محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران محرم الحرام کے. ..



