اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف امریکی صحافی نکولس کرسٹوف نے وزیراعظم شہباز شریف کا سوشل میڈیا بیان کو قابل تحسین الفاظ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ 67 سالہ نکولس کرسٹوف 2 مرتبہ پلٹزر انعام حاصل کرچکے ہیں، وہ فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی تشدد سے متعلق اہم حقائق دنیا کے سامنے لاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ. ..



