جہلم پولیس نے مویشی چوری کے مقدمہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ چوری شدہ مویشی فروخت کرکے حاصل کی گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم میں ڈی ایس پی صدر سرکل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ان



