فتنہ خوارج کے چنگل سے بازیاب بچے نے خوارج کی درندگی بے نقاب کردی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف ہوا ہے۔ فتنہ خوارج کے چنگل سے بازیاب بچے نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد خوارج ساتھ لے



