جہلم شہر اور گردونواح میں ٹریفک جرمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف مہنگائی نے پہلے ہی عوام کی کمر توڑ رکھی ہے جبکہ دوسری جانب بھاری ٹریفک جرمانے غریب اور متوسط طبقے کے لیے ایک نئے مالی بوجھ. ..



