لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن (International Albinism Awareness Day) پراپنے پیغام میں کہاکہ البینزم کمزوری نہیں،محض قدرتی تنوع کا حصہ ہے۔